ورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بستی کلواڑ کے ٹیچر بن گئے جلاد ٹیچر نے 16 سالہ محمد حسن نامی طالب علم کو سکول میں مبینہ شدید تشدد کا نشانہ بنایا جو زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا ورثاء انصاف کی فراہمی کے لئے سراپا احتجاج بن گئے Indus Plus News Tv