سپئیرئر کالج میں محفل میلاد کاانعقاد ہوا کالج کی طالبات کی جانب سے نعت رسول مقبول ﷺ انتہائی عقیدت واحترم سے پیش کی گئی اور روح پرور محفل میں نعت خواں حضرات نے سماں باندھ دیا ملک کے معروف نعت خواں حماد اسلم چشتی نے شرکت کی کالج کی طالبات نے بھی نعت خوانی میں حصہ لیا