Grammatical Analysis of Surah Al Fatiha Ayat 1 | سورۃ الفاتحہ آیت نمبر 1 کی صرفی و نحوی ترکیب | Muhammad Noman

AGQF 2021-12-06

Views 18

#GrammaticalAnalysis #QuranFehmi
In this lecture we will grammatically analyze Surah Al Fatihah Ayat number 1. We will construct and see each word/letter in the Ayat and translate it. You will also learn about Lam-e-Jins, difference between Madah, Hamd and Shukar. Grammatical analysis of word Allah is also in the lecture.

اس لیکچر میں ہم سورۃ الفاتحہ کی آیت نمبر 1 (الحمد للہ رب العالمین) کی صرفی و نحوی ترکیب کریں گے۔ ہم ہر ہر لفظ (اسم، فعل) کے بارے میں جانیں گے کہ اُن کو کیسے بنایا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ترجمہ بھی کریں گے۔ اِس لیکچر ہم لامِ جنس، لام تعریف اور مدح، حمد، اور شکر کے درمیان فرق کو بھی سمجھیں گے۔ لفظ اللہ کی صرفی ترکیب کا بھی ذکر کیا جائے گا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS