وہاڑی: وہاڑی سے تعلق رکھنے والے قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر عبداللہ اشتیاق کی اپنے آبائی شہر واپسی

PAKasiaTV 2021-12-28

Views 6

اوسی
رپورٹ محمد شمعون نذیر کے مطابق
وہاڑی کاایک اوراعزازجونیئرقومی ہاکی ٹیم کے گول کیپرکاآبائی شہرپہنچنے پرشانداروالہانہ استقبال وہاڑی کے سپوت عبداللہ اشتیاق نے جونیئرہاکی ورلڈکپ اوربنگلہ دیش میں ایشین ہاکی ٹرافی میں پاکستان قومی ٹیم پاکستان میں کی نمائندگی کی۔

آٸیے مزید بتا رہے ہیں ہمارے نماہندے محمد شمعون نذیر ۔ جی شمعون کیا تفصیلات ہیں آگاہ کیجٸے گا

قومی ہاکی ٹیم اورقومی کرکٹ ٹیم کوانٹرنیشنل کھلاڑی دینے والی وہاڑی کی سرزمین کھیلوں کے حوالہ سے زرخیزثابت ہورہی ہے جونیئرہاکی ٹیم کے گول کیپرعبداللہ اشتیاق کوبھی انٹرنیشل ہاکی کھیلنے کااعزازحاصل ہواوہاڑی پہنچنے پرشہریوں اورتاجروں کی طرف سے شانداروالہانہ استقبال کیاگیاشہریوں اورتاجروں کی طرف سے ہارپہنائے گئے اورپھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں گول کیپرعبداللہ اشتیاق کووی چوک سے بہت بڑی ریلی میں الہلال ہاکی کلب میں لایاگیانوجوان خوشی میں راستہ بھرڈھول کی تھاپ پربھنگڑے ڈالتے رہے عبداللہ اشتیاق کاکہناہے کہ بھارت گزشتہ سال پاکستان ٹیم کوویزے جاری نہیں کئے تھے اس بارموقع ملاہے بہترکارکردگی دکھانے کی کوشش کی ہے جیسے جیسے موقع ملتاجائے گاکھیل میں مزیدبہتری آئیگی پاکستان کی طرف سے جونیئرہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے پراللہ کاشکراداکرتاہوں وہاڑی کی سرزمین کھیلوں کے حوالہ سے بہت ہی زرخیزہے قومی جونیئرہاکی ٹیم میں گول کیپرہیں وہاڑی کی سرزمین نے پاکستان قومی ہاکی ٹیم اورقومی کرکٹ ٹیم کوانٹرنیشنل کھلاڑی دیئے ہیں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS