تہمینہ دولتانہ مرکزی قیادت کے ہمراہ مہنگائی کے خلاف مارچ میں شرکت کے لیے روانہ

PAKasiaTV 2022-03-28

Views 2

وہاڑی (میڈیا رپورٹر) پاکستان مسلم لِیگ (ن) کی رہنما تہمینہ دولتانہ مرکزی قیادت کے ہمراہ مہنگائی کے خلاف مارچ میں شرکت کے لیے اسلام آباد روانہ ہو گئیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء تہمینہ دولتانہ ،ایم پی اے میاں ثاقب خورشید ، سابق صوبائی وزیر نعیم بھابھہ اور سابق ایم پی اے ملک نوشیر لنگڑیال کی قیادت میں ہزاروں کارکنان کے قافلے مہنگائی کے خلاف مارچ میں شرکت کے لیے اسلام آباد روانہ ہو رہے ہیں۔

قافلے میں شریک ن لیگی کارکنان گو عمران گو کی نعرے بازی کر رہے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS