کانگریس کے سہ روزہ ’نوسنکلپ چنتن شیویر‘ کے مقاصد پر اجے ماکن اور ملکارجن کھڑگے کا بیان

Qaumi Awaz 2022-05-13

Views 2

ادے پور میں سہ روزہ چنتن شیویر کے آغاز سے پہلے کانگریس کے سینئر لیڈر اجئے ماکن اور ملکارجن کھڑگے نے پریس کانفرنس کیا اور کیمپ کے مقاصد کے ساتھ ساتھ اس کی نوعیت سے متعلق اہم جانکاری دی۔ #CongressChintanShivir #Congress #Udaipur

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS