How to increase Memory Power & Brain Power Dimagi Kamzori | Bacopa Munnieri| Dr Syed Muhammad Danish Shah
اگر آپکی دماغی طاقت بہت کمزور ہے اگر آپ سب کچھ بھول جاتے ہیں یا آپکے بچے پڑھائی کرنے کے بعد سب کچھ بھول جانا یا ٹیسٹ اور امتحانات میں یاد کیا ہوا سب بھول جاتے ہوں یا پھر یاد کرتے رہیں پر یاد ہی نہ ہوتا ہو یا بھر آپکو اپنی کوئی چیز مثلاً چابی موبائیل رکھ کر بھول جاٙتے ہوں یا باز لوگ چلتے چلتے گھر کا راستہ بھول جاتے ہوں دماغ طاقت بہت کمزور ہو کچھ یاد نہ رہتا ہو تو یہ ویڈیو آپ کے لیے آب حیات کا کام کرئے گی آپکی دماغی صلاحیت اور دماغی طاقت بہت پاور فل ہو جائےگی اس کے ساتھ ساتھ اگر کسی کو مرگی کے دورے پڑھتے ہوں یا خشک کھانسی ہو کوئی دوا اثر نہ کرتی ہو۔ یا پھر کسی کو دماغی کوئی بھی مسئلہ ہو اس میں بتائی گی دوا آپکے دماغ کو مشین کی طرح تیز بنا دے گی اور اس دوا یعنی ہومیو دوا کے کوئی مضر اثرات نہیں ہیں
اس ویڈیو کو اپنے دوستوں ۔ فیس بوک ۔ واٹس ایپ اور انسٹا گرایم پر شیئر کریں تاکہ ہر کوئی اس سے فائدہ اٹھا سکے۔۔۔
ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیے گا اگر ویڈیو اچھی لگے تو لائیک کرئے گا اللہ آپکو آباد و صحت مند رکھے آمیں