Ishaq Dar Exclusive Talk With Dunya News

ASKardar 2022-08-06

Views 159

تاحیات نااہلی ختم کریں گے، پارلیمنٹ میں قانون لا رہے ہیں: اسحاق ڈار

62 F ون پر آئین خاموش ہے، قانون سازی کے ذریعے تاحیات نااہلی ختم کریں گے، جس کے لیے پارلیمنٹ میں قانون لا رہے ہیں، نواز شریف کو غلط نااہل کیا گیا، اس قانون کو بدلنے کی ضرورت ہے، قانون سازی کیلئے کام ہورہا ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form