SIALKOT Pakistan Tehreek-e-insaf Leader Usman Dar's Birthday Celebrations | #PAKasiaTV

PAKasiaTV 2022-08-29

Views 1

سیال کوٹ (یاسر سیالکوٹی، میڈیا رپورٹر)— رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار کی سالگرہ منائی گئی۔

عثمان ڈار کی سالگرہ کے موقع پر صدر تحصیل سیال کوٹ سعید احمد بھلی، عامر ڈار، چوہدری ضیاء، عمران ، طاہر سلطان اور مہر فیصل نے شرکت کی۔ پاک ایشیا ویب چینل کے میڈیا رپورٹر ”یاسر سیالکوٹی“نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا گیا جبکہ عثمان ڈار نے اس موقع پر اپنے دوستوں کا شکریہ ادا کیا ۔

#Sialkot #BreakingNews #PTI #TehreekeInsag #ImranKhan #UsmanDar #Birthday #BirthdayCelebrations #PAKasia #PAKasiaTV #

https://pakasiatv.blogspot.com/2022/08/blog-post_29.html

Share This Video


Download

  
Report form