سیلاب متاثرین کی مدد کے حوالے سے آئی جی سندھ کے احکامات پر ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کا احسن اقدام
سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے مخیر حضرات کو سیکیورٹی اور لاجسٹک سپورٹ کی پیشکش
#SSU #IGPSindh #DIGSESD #DrMaqsoodAhmed #Security #Logistic #SindhPolice #FloodRelief #FloodsInPakistan #flood #flood2022 #FloodVictims #ReliefOperations #reliefgoods #flooding