پولیس مددگار- 15 پی آئی بی کی کامیاب کارروائی، 13 سالہ بچے کے اغواء کی کوشش ناکام پی آئی بی کالونی پولیس اسٹیشن کی حدود میں 13 سالہ بچے کو اغواء کرنے کی اطلاع 15 پر موصول ہوئی مددگار-15 فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی کالرکی نشاندہی پر مددگار-15نے بچے ک

madadgar 15 2022-09-10

Views 1

پولیس مددگار- 15 پی آئی بی کی کامیاب کارروائی، 13 سالہ بچے کے اغواء کی کوشش ناکام

پی آئی بی کالونی پولیس اسٹیشن کی حدود میں 13 سالہ بچے کو اغواء کرنے کی اطلاع 15 پر موصول ہوئی

مددگار-15 فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی

کالرکی نشاندہی پر مددگار-15نے بچے کو اپنی تحویل میں لے لیا اور ملزم کو گرفتار کرلیا

کالر کے مطابق بچہ صبح سے لاپتہ تھا اور ملزم نے بچے کو اغواء کیا ہوا تھا

مددگار-15نے ملزم، کالر اور بچے کو مزید قانونی کاروائی کے لئے علاقہ پولیس کے حوالے کر دیا

مددگار-15 کی ہمدردانہ اور بروقت مدد پر بچے کی والدہ کی بے حد پذیرائی اور دعائیں

ترجمان
پولیس مددگار-15

#Madadgar15 #Kidnapping #PIBColony #Karachi #Police #Child #QuickResponse #Emergency15

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS