Sahih Bukhari Hadees No.21 _ Hadees Nabvi in Urdu _ Bukhari Hadees _ Bukhari Shareef in Urdu

Beauty Of Nature 2022-09-22

Views 4

Sahih Bukhari Hadees No.21 | Hadees Nabvi in Urdu | Bukhari Hadees | Bukhari Shareef in Urdu , Beauty Of NatureAR

صحیح البخاری حدیث نمبر 21

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جس شخص میں یہ تین باتیں ہوں گی وہ ایمان کا مزہ پالے گا، (1)ایک یہ کہ وہ شخص جسے اللہ اور اس کا رسول ان کے ماسوا سے زیادہ عزیز ہوں اور(2) دوسرے یہ کہ جو کسی بندے سے محض اللہ ہی کے لیے محبت کرے اور (3)تیسری بات یہ کہ جسے اللہ نے کفر سے نجات دی ہو، پھر دوبارہ کفر اختیار کرنے کو وہ ایسا برا سمجھے جیسا آگ میں گر جانے کو برا جانتا ہے۔


کتاب: صحیح البخاری
حدیث نمبر: 21
درجہ: صحیح

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS