Sahih Bukhari Hadees No.37 | Hadees Nabvi in Urdu, hindi | Bukhari Hadees | Bukhari Shareef in Urdu hindi
صحیح البخاری حدیث نمبر 37
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی رمضان میں ( راتوں کو ) ایمان رکھ کر اور ثواب کے لیے عبادت کرے اس کے اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔
کتاب: صحیح البخاری
حدیث نمبر: 37
درجہ: صحیح