Sahih Bukhari Hadees No.61 _ Hadees Nabvi in Urdu _ Bukhari Hadees _ Bukhari Shareef in Urdu

Beauty Of Nature 2022-09-28

Views 4

Sahih Bukhari Hadees No.61 | Hadees Nabvi in Urdu | Bukhari Hadees | Bukhari Shareef in Urdu , Beauty Of NatureAR

صحیح البخاری حدیث نمبر 61

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
درختوں میں ایک درخت ایسا ہے کہ اس
کے پتے نہیں جھڑتے اور مسلمان کی مثال
اسی درخت کی سی ہے۔ بتاؤ وہ کون سا
درخت ہے؟ یہ سن کر لوگوں کا خیال جنگل
کے درختوں کی طرف دوڑا۔ عبداللہ رضی اللہ
عنہ نے کہا میرے دل میں آیا کہ وہ کھجور کا
درخت ہے۔ مگر میں اپنی ( کم سنی کی )
شرم سے نہ بولا۔ آخر صحابہ نے نبی کریم صلی
اللہ علیہ وسلم ہی سے پوچھا کہ وہ کون سا
درخت ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
وہ کھجور کا درخت ہے۔

کتاب: صحیح البخاری
حدیث نمبر: 61
درجہ: صحیح

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS