Sahih Bukhari Hadees No.77 | Hadees Nabvi in Urdu | Bukhari Hadees | Bukhari Shareef in Urdu , Beauty Of NatureAR
صحیح البخاری حدیث نمبر 77
( ایک مرتبہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈول سے منہ میں پانی لے کر میرے چہرے پر کلی فرمائی، اور میں اس وقت پانچ سال کا تھا۔
کتاب: صحیح البخاری
حدیث نمبر: 77
درجہ: صحیح