We have provide platform for new learners to learn about technology who hesitate to join academies and other technology institutions .
ہم ان لوگوں کو خاص طور پر ایک پلیٹ فارم فراہم کر رہے ہیں جو ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر کو استعمال کرنا بالکل نہیں جانتے اور اکیڈمیز جانے میں شرم محسوس کرتے ہیں ۔ ان کیلئے اس چینل میں خاص طور پر کوشش کی گئی ہے۔
اس ویڈیو میں آپ کو بتایا گیا ہے کہ آپ فری میں کیسے یہ پتہ چلا سکتے ہیں کہ آپ صحت سہولت کارڈ پروگرام کیلئے اہل ہیں یا نہیں بغیر کسی پیسے کا خرچ کیے۔
In this video we will tell you how you can find out for free if you are eligible for the health facility card program without spending any money.
How to eligible for Sehat Card.
https://www.dailymotion.com/video/x8f3r0k
For Check eligibility website
https://www.pmhealthprogram.gov.pk/check-your-eligibility/