Kisano k liye Sarsabz Pakistan mobile application maqbooliyat hasil kar gai, Jo fasal ki pedawar barhanay aur Form Advisory ki malumaat faraham kary gi..

Daily Pakistan 2022-12-13

Views 1

سرسبز پاکستان موبائل ایپلیکیشن کسانوں کی متعدد ضروریات کو پورا کرتی ہے۔ یہ ایپ ان کی فصل کی پیداوار کو بڑھانے میں مدد کے لیے بروقت فارم ایڈوائزری اور معلومات کی اپ ڈیٹ فراہم کرتی ہے۔

سرسبز فرٹیلائزرز ہر سال کی طرح اس سال بھی 18دسمبر کو منائے جانے والے چوتھے کسان ڈے کے موقع پر، ان مشکل حالات میں کسانوں کی مدد کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کررہا ہے۔

#SalamKissan #SarsabzPakistan #KissanDay

Share This Video


Download

  
Report form