ٹوبہ ٹیک سنگھ : آٹے کے حصول کیلئے شہری خوار

TobaTekSinghTv 2023-01-10

Views 1


ٹوبہ ٹیک سنگھ : آٹے کے حصول کیلئے شہری خوار
ٹوبہ ٹیک سنگھ:یوٹیلٹی سٹور کے باہر بھی شہریوں کی لائنیں
OC
ٹوبہ ٹیک سنگھ :یوٹیلٹی سٹور پر آٹے کے حصول کیلئے شہریوں کی لمبی قطاریں ہیں آٹا مہنگا ہونے سے شہری شدیدپریشانی کا شکار ہیں ۔۔ ۔۔۔ مزید جانتے ہیں سلطان سدھو کی رپورٹ ۔۔۔
VO
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نیا سال شروع ہو تے ہی روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں
شہر کے سب بڑے یوٹیلٹی سٹور پر آٹے کے حصول کیلئے شہریوں کی لمبی قطاریں ہیں
یوٹیلٹی سٹور پر آٹے گھی سمیت بیشتر چیز وں کو مہنگا دیا گیا ہےَ
چارسو میں ملنا والے آٹے کا تھیلا اب چھ سو آڑتالیس روپے میں مل رہا ہے
یوٹیلٹی سٹورپر آٹے کا ایک تھیلے لینے کیلئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے
یو ٹیلٹی سٹور انتظامیہ کی جانب سے دس کلو آٹے کے تھیلے ساتھ سامان دیگر سامان خریدنے کی بھی شرط رکھی گی ہے
ساٹ ۔۔
ساٹ ۔۔۔
ملک میں مہنگائی اور امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال نے شہریوں کو تشویس میں مبتلا کر رکھا ہے
ضوروت اس امر کی ہے کہ حکومت کو چائیے کہ لوگوں بینادی ضرورت کی اشیا کو فراہم کیا جاے تاکہ عام آدمی مشکلات کم ہو سکیں

فوٹیج کے ساتھ
سلطان سد ھو03335325596

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS