ٹوبہ ٹیک سنگھ :میں حکومتی اعلانات باوجود آٹے بحران

TobaTekSinghTv 2023-01-24

Views 2

[13:58, 24/01/2023] Pakistan Zinda Abad:
TEXT
ٹوبہ ٹیک سنگھ :میںحکومتی اعلانات باوجود آٹے بحران
ٹوبہ ٹیک سنگھ: چکیوں پر آٹے کی قیمت 140روپے
کلو اوپن مارکیٹ میں 150سے 160روپے میں فروخت
ٹوبہ ٹیک سنگھ :مہنگائی نے جینا مشکل بنا دیا ہے شہری کی دہائی
OC
ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔میں آ ٹے کابحران شدت اختتار کرگر گیا ہے شہر میں چکیوں اور اوپن مارکیٹ آٹے کی قیمت 160روپے تک پہنچ گی ہے۔۔۔۔۔۔۔سلطان سدھو کی رپورٹ ۔۔۔
VO
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حکومتی اعلانات کے بعد آٹے کا کوٹا تو بڑھا دیا گیا ہے مگر شہریوں کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ۔
شہر بھر میںچکیوں پر آٹے کے من مانے دام وصول کئے جا رہے ہیں
شہر میں یوٹیلیٹی سٹور اور سرکاری سیل پوائنٹ پر بھی آٹے کے حصول کیلئے شہریوں کی لمبی قطاریں ہیں
شہریوں کا کہنا ہے کہ ملک میں آٹے بجلی گیس اور مہنگائی کے بحران زندگی اجیرن بنا دی ہے
روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی اور آٹے کی قیمتوں وجہ …
[13:59, 24/01/2023] Pakistan Zinda Abad: PKG
TEXT
ٹوبہ ٹیک سنگھ :میںحکومتی اعلانات کے باوجود آٹے کا بحران
ٹوبہ ٹیک سنگھ: چکیوں پر آٹے کی قیمت 140روپے کلو
ٹوبہ ٹیک سنگھ : اوپن مارکیٹ میں 150سے 160روپے میں فروخت
ٹوبہ ٹیک سنگھ :مہنگائی نے جینا مشکل بنا دیا ہے شہری کی دہائی
OC
ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔میں آ ٹے کابحران شدت اختتار کرگر گیا ہے شہر میں چکیوں اور اوپن مارکیٹ آٹے کی قیمت 160روپے تک پہنچ گی ہے۔۔۔۔۔۔۔سلطان سدھو کی رپورٹ ۔۔۔
VO
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حکومتی اعلانات کے بعد آٹے کا کوٹا تو بڑھا دیا گیا ہے مگر شہریوں کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ۔
شہر بھر میںچکیوں پر آٹے کے من مانے دام وصول کئے جا رہے ہیں
شہر میں یوٹیلیٹی سٹور اور سرکاری سیل پوائنٹ پر بھی آٹے کے حصول کیلئے شہریوں کی لمبی قطاریں ہیں
شہریوں کا کہنا ہے کہ ملک میں آٹے بجلی گیس اور مہنگائی کے بحران زندگی اجیرن بنا دی ہے
روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی اور آٹے کی قیمتوں وجہ شہری تشویس مبتلا ہو رہے ہیں
ساٹ۔۔۔۔شہری
شہری اور سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر سمیت اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے شہر میں آٹے پر بحران پر قابو پایا جائے اور اوپن مارکیٹ میں آٹے مہنگے داموں فروخت کرنے والے افراد کیء خلا ف سخت کا روائی کی جائے
فوٹیج
سلطان سدھو03335325596

Share This Video

Download

Report form
RELATED VIDEOS