#webnewshd #airconditioner #electricitybill #bijlikabill #bill #ackabill #airconditionerbill
کیاآپ اپنے ائیر کنڈیشنر کی بجلی کا بل ہزاروں روپے کم کرنا چاہتے ہیں تو یاس غلطی سے بچیں
پاکستان کے مختلف علاقوں میں گر می آگئی ہے جس میں آںے والے دنون میں مزید اضافہ ہو گا جس کے بعد یقینن اے سی کے استعمال میں اضافہ ہو گا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کے ایک بہت عام غلطی اے سی کے استعمال سے بجلی کے بل میں بہت زیادہ اضافہ کر دیتی ہے یہ ایسی غلطی ہے جو اے سی استعمال کرنے والے بیشتر افراد کرتے ہیں
If you want to reduce the electricity bill of your air conditioner by thousands of rupees, then avoid this mistake
Heat has arrived in different parts of Pakistan which will increase further in the coming days after which the use of AC will certainly increase but do you know that a very common mistake is the use of AC in the electricity bill. This is a mistake that most AC users make