دنیا کی سب سے لمبی زبان رکھنے والے شخص کا ایک اور عالمی ریکارڈ دنیا کی سب سے لمبی زبان کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے شخص نے تیز ترین وقت میں زبان سے پانچ بلاکس نکال کر نیا ریکارڈ قائم کردیا