پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما و سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر ویڈیو بیان
Video statement of PTI senior leader and former federal minister Ali Zaidi on the historic decision of the Supreme Court
آج بڑا اچھا فیصلہ آیا ہے جس کا پاکستانیوں کو کافی عرصے سے انتظار تھا، علی زیدی
پاکستانیوں کو انتظار تھا کہ کب جسٹس منیر کا نظریہ ضرورت دفن ہو، علی زیدی
مریم کہہ رہی کہ ہم نا اہل ہوجائیں گے لیکن فیصلہ تسلیم نہیں کرینگے، علی زیدی
مریم کہتی رہیں وہ ویسے ہی ڈس کوالیفائی ہیں، علی زیدی
پیپلز پارٹی ذولفقار علی بھٹو کو آئین کا بانی کہتی ہے، علی زیدی
لیکن انہی کا نواسہ آئین کے مطابق فیصلہ آنے پر ملک میں مارشل لاء اور ایمرجنسی کی دھمکی دیتا ہے، علی زیدی
وفاقی کابینہ کہتی ہے کہ ہم فیصلہ مسترد کرتے ہیں، علی زیدی
آئین پاکستان آرٹیکل 189 اور 190 کے تحت تمام عدالتیں اور ادارے سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے کے پابند ہیں، علی زیدی
یہ توہین عدالت کرنے جارہے ہیں، علی زیدی
یہ شوق پورا کرلیں، سب فارغ ہونگے تو نیشنل الیکشن بھی جلدی ہوجائے گا، علی زیدی
#socialmedia #pti #sindh #latestnews #newsnnewsdottv