#Mothers day #Dailymotion Pakistan #youtube shorts

WE-CHANNEL 2023-05-14

Views 1

@WE_Channel-14
ماسات ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے
ماں کے بغیر لگے دن بھی رات ہے
میں دور جاؤ تو اس کا میرے سر پر ہاتھ ہے
میرے لیے تو میری ماں ہیں کائنات ہے
دامن میں ماں کے صرف وفاؤں کے پھول ہیں
ہم سارے اپنی ماں کے قدموں کی دھول ہیں
اولاد کے ستم اسے ہنس کے قبول ہیں
بچوں کو بخش دینا ہی ماں کے اصول ہیں
دن رات اس نے پال پوس کر بڑا کیا
گرنے لگا تو ماں نے مجھے پھر کھڑا کیا
#Mothers day
#Mother love
#Mother day special
#Mother nature
#dailymotion Pakistan
#youtube shorts
#youtube

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS