"معزز جج نہ جانے کیوں ذاتی اختلاف بنا کے اس کیس کو جلد ختم کر کے عمران خان صاحب کو سزا دے کے نااہل کرنا چاہتے ہیں" آج عدالت میں پیش ہونے سے کچھ دیر پہلے ہی چیئر مین پی ٹی آئی کے وکیل کی گفتگو
تحریک انصاف چئیرمین کو سزا دینے کا پلان, کیس کی مکمل تفصیل سنئیے #publicnews #breakingnews