پاکستان تحریک انصاف نے اپنے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کردی ہیں۔

mahnoor ali 2024-01-18

Views 6

اب آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اپنے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں اور ان کے درست انتخابی نشان کے بارے میں فوراً معلومات حاصل کریں اور اپنے اہلِ خانہ، دوست احباب اور اپنے دائرۂ اثر میں موجود تمام افراد کو 8 فروری کے انتخاب کیلئے تیار کریں۔
8 فروری کو ہم سب نے ووٹ ڈالنے نکلنا ہے اور آخری وقت تک اپنے ووٹ کی حفاظت کرنی ہے۔
یہ انتخاب پاکستان اور اسکے مستقبل کیلئے نہایت اہم ہیں۔ صبغت اللہ ورک
‫#فروری8_عہدِوفا_کا_دن‬
‫#انتخابی_نشان_عمران_خان‬
‫#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS