Medical services of Spanish Muslims | ہسپانیہ کے مسلمانوں کی طبی خدمات

Muhammad Irfan 2024-04-01

Views 2

بغداد کی طرح ہسپانیہ میں بھی پہلے پہلے یونانی کتبِ طب متعارف ہوئیں جن پر مسلمان اَطباء نے اپنی تحقیقات کی بنیاد رکھی ہسپانیہ میں اِسلامی طب ایشیا سے ہجرت کر کے آنے والے اَطباء کے زرِیعہ متعارَف ہوئی جو اپنے ساتھ طبی کتب کا ذخیرہ بھی لائے تھے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS