سلطان محمود غزنوی کا انصاف
سلطان محمود غزنوی ایک رات سونے کے لیے اپنے بستر پر لیٹے تو کوشش کے باوجود سو نہ سکے اسنھیم خیال آیا کہ ہو نہ ہو کوئی مظلوم داد رسی کے لیے آیا ہوا ہے انھوں نے غلام کو بلا کر کہا:باہر جا کر دیکھو اگر کوئی فریادی ہو تو اسے ابھی میرے سامنے پیش کرو غلام نے واپس آکر کہا:سلطان معظم!باہر تو کوئی نہیں ہے