Bismillah Day @progressives

Views 1

بسم اللہ ڈے
#پروگریسوسکولز کی یہ روایت ہے کی ہر سال کے جی (پریپ) کلاس کے بچوں کو باقاعدہ طور پر قرآن مجید کی ناظرہ تعلیم کے آغاز " بسم اللہ ڈے " کی تقریب کا اہتمام کر کے اور بچوں کو والدین کے ذریعے تحائف دلوا کر کیا جاتا ہے ۔ بچوں کیلئے یہ دن یاد گار بن جائے اور قرآنی تعلیم کا آغاز ہمیشہ یاد رہے ۔
آپ اپنے بچوں کیلئے یہ دن کس طرح یاد گار بنا سکتے ہیں؟

#بسم_اللہ_ڈے #پروگریسوکڈز #پروگریسوسکولز #بسم_اللہ #پروگریسو_سکول_سسٹم #قرآن_ہمارا_دستور
#pss_pk #psspk #progressiveschools #pss
#progressive_school_system #30april2024
#progressiveschoolsystem #faisalabad

Share This Video


Download

  
Report form