دوکانداروں کو لوٹنے والا جعلی مجسٹریٹ گرفتار ، نوجوان اسسٹنٹ کمشنر گجرات کی بڑی کاروائی

News Alert 2024-05-22

Views 45

گجرات کےنوجوان اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے دوکانداروں کو لوٹنےوالے جعلی
مجسٹریٹ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ گجرات میں جعل سازوں کے گرد گھیرا
تنگ کرنے کا اعلان ۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS