بڑا بھائی10 سال کابھی ہو تو بڑا ہی ہو تا ہے، یتیم بچہ سڑکوں پر پاپڑ بیچ کر بہن بھائی پڑھانے لگا

News Alert 2024-05-27

Views 11

10 سال کی عمر میں سڑکوں پر پاپڑ بیچتا بڑا بھائی ، جس کا عزم ہے کہ اس نے والد
کی وفات کے بعد اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کی کفالت بھی کرنی ہے اور انہیں کام بھی
نہیں کرنے دینا، والد ہ کےہاتھ کے بنے پاپڑ بیچتا ہے لیکن کسی سے ایک روپیہ بھی
بھیک یا خدا ترسی میں نہیں لیتا۔

#NewsAlert #latest #bigbrother #hardwork #10yearsold #Lalamusa #kharian #inspirational #honesty

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS