اے ٹی سی کورٹ کوئٹہ کا چمن دھرنے کی گرفتار قیادت کو فوری چمن منتقل اور وہاں کی عدالت میں پیش کرنیکا حکم
مزید ریمانڈ دیا جائے ‘ چمن لے جاتے ہوئے سیکورٹی خدشات ہے ‘ پولیس حکام
آج ہر صورت چمن منتقل کرے چاہے ہیلی کاپٹر میں لے جانا پڑے ‘ اے ٹی سی کورٹ کوئٹہ کا حکم