عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سلسلہ پیغامات - پیغام نمبر 15

Abdul Ahad Haqqani 2024-07-14

Views 2

قارئین کرام!
عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر پروگرام کے سلسہ پیغامات کی یہ پندرھویں کڑی (پیغام نمبر-15) ہے۔ اس میں امت مسلمہ کے ہر فرد سے مخاطب ہوتے ہوئے اسے اس کی حضور خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کی نسبت سے یاد دہانی کراتے ہوئے سوال کیا گیا ہے۔ اسے شیئر کیجیے اور سبسکرائب وغیرہ بھی۔
شکریہ،
والسلام علیکم

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS