اے این ایف
اینٹی نار کوٹکس فورس کے اہلکاروں کو شہید کرنے والے ملزم بلال شاہ اور اس کا ساتھی پولیس مقابلے میں پار ہو گیا
بلال شاہ کا تعلق تھانہ گلیانہ کے گاؤں جنڈ شریف سے ہے ا
ور دوسرے ساتھی قاسم شاہ کا تعلق قاضیاں لالہ موسیٰ سے ہے
یاد رہے کہ ڈیڑھ ماہ قبل سوہاوہ کے قریب اے این ایف کے اہلکاروں پر حملہ کیا گیا تھا