موسم گرما کی چھٹیاں ختم گجرات سمیت پنجاب بھر کے سکولز کالجز کھل گئے کل پندرہ اگست سے تعلیمی اداروں کو ھفتہ اتوار 2 چھٹیاں ھوا کریں گی ٹیچرز کو چھٹی ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے دینے کی ہالیسی بھی لاگو