تخلیق پاکستان ، پاکستانیت اور 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے تناظر میں " اپنا پاکستان " کے نام سے نظمیہ انداز میں پروگرام پیش کیا جارہا ہے ۔حصول آزادی کے مقاصد اور منزل موعود کو پانے کے لئے جس نوع کی تعلیمات اور اقدامات کی ضرورت ہو سکتی ہے، اس کلام سے اشارتا اس کا اندازہ ہو سکتا ہے۔ پیش خدمت ہے۔ سماعت فرمائیے اور تبصرہ بھی عنایت کیجئے گا۔ شکریہ ، والسلام علیکم