الحمد للہ، ہمارا یو ٹیوب چینل Hashmi Prophet's Nation (قوم رسول ہاشمی) اسوہ حسنہ و تعلیمات رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر پروگرام پیش کررہا ہے۔
آج " رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہونے کا تقاضا " کے عنوان پر پروگرام (دوسرا حصہ) مختصر انداز میں پیش ہے۔
دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمیں اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر چلنے کی سعادت سے بہرہ ور فرمائے۔ ہماری کوتاہیوں سے اپنے حبیب کے صدقے درگزر فرمائے۔آمین یا الہ العالمین
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ