اسلام سے وابستگی کے بنیادی تقاضے- (موجودہ دور کے حوالے سے ایک جائزہ) مسلمانوں کی زبوں حالی کا بنیادی سبب اسلام کی اعلی ،ارفع و روشن تعلیمات پر کما حقہ عمل نہ کرنا ہے۔ ہر ایک نے اپنی اپنی خواہش کے مطابق مفادات کا دائرہ بنا رکھا ہے اور اس دائرہ

Abdul Ahad Haqqani 2024-11-01

Views 1

اسلام سے وابستگی کے بنیادی تقاضے- (موجودہ دور کے حوالے سے ایک جائزہ) مسلمانوں کی زبوں حالی کا بنیادی سبب اسلام کی اعلی ،ارفع و روشن تعلیمات پر کما حقہ عمل نہ کرنا ہے۔ ہر ایک نے اپنی اپنی خواہش کے مطابق مفادات کا دائرہ بنا رکھا ہے اور اس دائرہ میں اسلامی تعلیمات کو مقید کر رکھا اور پھر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرکے سب کچھ اچھا سمجھ رکھا ہے۔ یہ رویہ اور سوچ اسلام کے خلاف ہے۔ ہمیں اس سوچ سے باہر نکل کر اسلام کی حقیقی تعلیمات کو اپنانا ہوگا۔ اسی سی ہمیں کامیابی حاصل ہوگی۔ ان شاء سلام۔
والسلام علیکم

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS