الله رب ذوالجلال آپکو اور آپ سے منسلک ہر شخص کو عزت و سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست سلامت اور شاد و آباد رکهے کسی کا محتاج نہ کرے اور هر وقت اپنی پناه میں رکهے،
آمین ثم آمیــن یا رب العالمین،
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
#سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم