کوئی بھی سدا اس دنیا میں نہیں رہنے والا ، تو جب تک زندگی ہے کسی کے ہمدرد بن جاؤ ، اگر ہمدرد نہیں بن سکتے تو اتنی کوشش کرو کہ کسی کو کوئی درد نہ دو
کیونکہ وقت کی گاڑی کا کوئی بھروسہ نہیں ، کب اپکو آپکے اسٹیشن پر اتار دے ۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
#سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم