💞ھمارےپیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا"جب مؤذن کی اذان سنو ہو تم بھی وہی کہو جو موذن کہتا ہے پھر مجھ پر درود پڑھو کیونکہ جو کوئی مجھ پر درود پاک پڑھتا ہے اللہ تعالی اس پر اپنی دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اس کے بعد اللہ تعالی سے میرے وسیلے سے

Rehman Rasool 2024-12-23

Views 4

💞ھمارےپیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا"جب مؤذن کی اذان سنو ہو تم بھی وہی کہو جو موذن کہتا ہے پھر مجھ پر درود پڑھو کیونکہ جو کوئی مجھ پر درود پاک پڑھتا ہے اللہ تعالی اس پر اپنی دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اس کے بعد اللہ تعالی سے میرے وسیلے سے دعا مانگو کیونکہ وسیلہ دراصل جنت میں ایک مقام ہے جو اللہ تعالی کے بندوں میں سے ایک بندے کو دیا جاتا ہے اور مجھے امید ہے کہ وہ بندہ میں ہی ہوں،،،، جو کوئی میرے لیے وسیلہ (مقام محمود) طلب کرے گا اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو جائے گی ❣️(انشاءاللہ عزوجل)❣️
اللہ پاک ہمیں حدیث کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وسیلے سے شفاعت نصیب فرمائے💯
آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🤲🤲

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS