ڈی ایس پیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں گورنر سنہا نے سلامی لی، اہلکاروں نے ملک کی خدمت اور ایمانداری کا حلف اٹھایا

ETVBHARAT 2025-01-08

Views 0

شیر کشمیر پولیس اکیڈمی میں ڈی ایس پیز کے 16ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پریڈ کی سلامی لی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS