بے نمازی کو قبر میں 3 سزائیں دی جاتی ہیں۔😢😓😢
پہلی سزا : اُس کی قبر کو تنگ کر دیا جاتا ہے، اور اتنا تنگ کر دیا جاتا ہے، کہ اس کی دائیں پسلی بائیں میں اور بائیں پسلی دائیں میں دھنس جاتی ہے۔😓
دوسری سزا : اُس کی قبر میں آگ کو بھڑکا دیا جاتا ہے، اور وہ دن رات اُس کے انگاروں میں جلتا رہتا ہے اور تیسری سزا سب سے خوفناک ہے،🥲 تیسری سزا : بے نمازی کی قبر میں ایک گنجا سانپ مسلط کر دیا جائے گا جس کا نام اشجاع الاقراء ہوگا ، اُس کی آنکھوں میں آگ ہوگی ، اور اُس کے ناخون لوہے کے ہونگے، اور اس کے ایک ناخون کی لمبائی اتنی ہوگی کہ اگر ایک شخص پورا دن اس پر چلتا رہے تب بھی ختم نہیں ہوگی، اور اس کی آواز اتنی خوفناک ہوگی، جیسے بجلی کڑکنے کی آواز آتی ہے، اور وہ کڑکتی ہوئی آواز میں اس شخص سے کہے گا، کہ مجھے تیری قبر میں اللہ نے بھیجا ہے ، کہ میں تجھ پر عذاب مسلط کروں، اگر تو نے فجر کی نماز چھوڑی ہے تو تجھے فجر سے لے کر ظہر تک عذاب دوں، ظہر سے لے کر عصر تک دوں، عصر سے لے کر مغرب تک دوں، اور عشاء سے لے کر صبح تک تجھے عذاب دوں، اور وہ ایک ناخون اس کے جسم پر مارے گا، تو وہ شخص ستر ہاتھ نیچے دھنس جائے گا ، اور وہ پھر اپنے ناخون سے اس کو دبارا باہر نکالے گا، اور یہ عذاب اس کو قیامت تک وہ سانپ دیتا رہے گا😓
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ہم سب مسلمانوں کو پانچ وقت کا نمازی بنا دے، آمین👌💯