اچھے الفاظ دل جیت لیتے ہیں اور وہیں بُرے الفاظ دل چیر دیتے ہیں۔۔ ہم نے دل جیتنے ہیں یا چیرنے ہیں یہ ہمہاری زبان اور تربیت پر منحصر ہے بات کرتے وقت اگر لہجہ درست نہیں تو سمجھ لو ہم میں کمی ہے اخلاق کی۔ ہم میں کمی ہے تربیت کی۔ ❣️یاد رکھو عُروج کے وقت اوقا

Rehman Rasool 2025-02-04

Views 3

اچھے الفاظ دل جیت لیتے ہیں اور وہیں بُرے الفاظ دل چیر دیتے ہیں۔۔ ہم نے دل جیتنے ہیں یا چیرنے ہیں یہ ہمہاری زبان اور تربیت پر منحصر ہے بات کرتے وقت اگر لہجہ درست نہیں تو سمجھ لو ہم میں کمی ہے اخلاق کی۔ ہم میں کمی ہے تربیت کی۔
❣️یاد رکھو عُروج کے وقت اوقات میں رہو کیوں کہ زوال پوچھ کر نہیں آتا۔❣️
تمہارے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔۔ ۔۔دنیا میں کون ایسا انسان ہے جو درد کا تجربہ نہیں رکھتا ، مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کرتا!!! اس لئے اُس انسان کی ہمیشہ دل سے قدر کرنا جو تمہارے دُکھ اور درد کو اپنا دُکھ درد سمجھتا ہو۔
"خود کو ایسا بناؤ" کہ جہاں آپ ہو وہاں سب آپ کو پیار کریں۔۔جہاں سے آپ چلے جاؤ تو وہاں سب یاد کریں۔ اور جہاں آپ پہنچنے والے ہو وہاں سب آپ کا انتظار کریں۔ دلوں میں وہی زندہ رہتے ہیں جو خیر، محبتیں، اور آسانیاں بانٹتے ہیں ۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS