جب بندہ AI فلٹر سے قائداعظم بن جائے… اور پھر نسوار لگا لے؟ دیکھ کر ہنسی چھوٹ جائے گی!

Anwaar ul Quran 2025-04-08

Views 3


جب بندہ AI فلٹر سے قائداعظم بن جائے… اور پھر نسوار لگا لے؟ دیکھ کر ہنسی چھوٹ جائے گی!

AI فلٹرز کہاں سے کہاں لے گئے! اس ویڈیو میں ایک شخص نے ایسا فلٹر لگایا کہ وہ بانی پاکستان "قائداعظم" جیسا دکھنے لگا… اور پھر اچانک ایسی حرکت کر دی کہ سب دیکھتے رہ گئے!
نسوار لگاتے ہوئے اس مزاحیہ انداز نے سب کو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر دیا۔
نوٹ: یہ ویڈیو صرف مزاح کے مقصد کے لیے ہے، کسی کی دل آزاری مقصود نہیں۔

ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور ہمارے مزید یونیک اور مزاحیہ ویڈیوز کے لیے سبسکرائب ضرور کریں۔

#FunnyVideo #AIfacefilter #QuaidEAzamFilter #NaswarComedy #DesiHumor #PakistaniFunny #ViralShorts



#funny
#comedy
#funnyvideo
#laugh


Follow me on YouTube👇
https://www.youtube.com/@UsmanOfficial-j5m

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS