’جگہ جگہ سیکورٹی تعینات، کشمیر پوری طرح محفوظ‘، وادی میں موجود سیاحوں کا رد عمل

ETVBHARAT 2025-04-29

Views 20

پہلگام حملے باوجود بعض سیاحوں نے بکنگ منسوخ نہیں کی اور فی الوقت یہاں کے نظاروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS