کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف بیان دینے والے وجے شاہ نے مانگی معافی، وجے شاہ کی نیم پلیٹ سیاہ کر دی گئی

ETVBHARAT 2025-05-14

Views 104

منسٹر وجے شاہ کے متنازعہ بیان پر کانگریس کےریاستی صدر اور کمل ناتھ ناراض ہوگئے۔کانگریسیوں نے وزیر شاہ کے نام کی پلیٹ پر سیاہی پوتی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS