پٹرول پمپوں پر بہت کچھ ملتا ہے بالکل مفت! جانیے وہ کیا کیا ہے؟ اگر منیجر ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرے تو اس نمبر پر کریں کال

ETVBHARAT 2025-05-15

Views 10

اگر منیجر ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرے اور تین بار بے ضابطگی پائی گئی تو 45 دن کےلیے پیٹرول پمپ کی سپلائی اور فروخت بندکردی جائےگی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS