جموں کشمیر میں فصل انشورنس اسکیم جلد نافذ ہوگی: وزیر زراعت جاوید ڈار

ETVBHARAT 2025-06-05

Views 12

وزیر زراعت جاوید احمد ڈار نے فروٹ منڈی پرچھو، پلوامہ کے دورے کے دوران کسانوں، میوہ صنعت سے جڑے تاجرین سے ملاقات کی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS