سنبھل میں مسجد اور مندر پر چلائے گئے بلڈوزر، دونوں مذہبی مقامات سڑک پر بنائے گئے، پی ڈبلیو ڈی کے نوٹس کے بعد کارروائی

ETVBHARAT 2025-06-09

Views 35

نوٹس ملنے کے بعد دونوں ہی مذہبی مقامات سے وابستہ لوگوں نے خود ہی سڑک کے درمیان بنی تعمیرات کو ہٹانا شروع کر دیا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS