پلوامہ کے ایتھلیٹس یوتھ نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے لیے منتخب

ETVBHARAT 2025-06-19

Views 205

پلوامہ ضلع کے پی ایم ڈی پی کبڈی سینٹر سے تعلق رکھنے والے دو باصلاحیت کھلاڑی نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کےلئے منتخب ہوئے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS